سپریم کورٹ نے 24 تا 28 ستمبر 257 کیسز نمٹائے، 204 نئے دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ 4روزمیں 257 کیسز نمٹائے

سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان سائلین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں،اعلامیہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے 24 سے 28 ستمبر تک 257 کیسز نمٹائے جبکہ اس دوران 204 نئے کیسز دائر ہوئے۔
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس اور دیگر ججز تیزی سے مقدمات کا بیک لاگ ختم کرنے کیلئے پُر عزم ہیں۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان سائلین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں