ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی،ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 83 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت257 روپے اضافے سے 1 لاکھ 57 ہزار 493 روپے ہے، جبکہ عالمی بازار میں سونے کا ریٹ 9 ڈالر کم ہو کر 1839 ڈالرفی اونس ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں