روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

لاہور، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر معمولی کم ہوئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے اضافے کے ساتھ 227 روپے 13 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 236 روپے 65 پیسے پر فروخت ہوا۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان دیکھنے میں آیا، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز مارکیٹ میں 100 انڈیکس 333 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 41 ہزار 50 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
Load/Hide Comments