لاہور میں عروسی ملبوسات کے 3 روزہ فیشن ویک کے دوران ماڈلز عروسی ملبوسات کی نمائش کررہے ہیں- (شِنہوا)

چین کے شہر ہاربن میں سیاح دنیا کے سب سے بڑے آئس اینڈ سنو تھیم پارک ہاربن آئس سنو ورلڈ دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

جرمنی کے شہر ماگدےبرگ میں کرسمس مارکیٹ کے قریب گلی کا منظر جہاں ایک گاڑی ہجوم پر چڑھ دوڑی-(شِنہوا)

چین کے شہر چھانگشا میں طلبہ 2025ء میں پوسٹ گریجوایٹ داخلہ کے امتحان کے لئے امتحانی مرکز میں داخل ہورہے ہیں- (شِنہوا)

ہنگری کے دارالحکومت بوداپست کے قریب دریائے دانوبے میں کرسمس روشنیوں سے سجائے گئے می گائری پل کا منظر-(شِنہوا)