چین کے شمالی شہر تیانجن میں لوگ ڈرم ٹاور کے سامنے نئے سال کا لائٹ شو دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین کے شہر اِن چھوان میں سیاح یوئے ہائی اسکی ریزورٹ میں آئس اینڈ اسنو کی سرگرمی میں شریک ہیں۔(شِنہوا)

میانمار کے شہر ینگون میں کرسمس موٹر شو کے دوران شہری چینی برانڈ کی الیکٹرک گاڑیاں دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)