کراچی میں پاکستان ہندوکونسل کے زیراہتمام منعقدہ شادی کی اجتماعی تقریب میں لوگ رقص کررہے ہیں۔(شِنہوا)

لبنان کے طائر حرفہ میں اسرائیلی فوج کے انخلاء کے بعد لبنانی فوجی کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

سری لنکا کے شہر کولمبو میں ںاخن بڑھانے کے فیشن کے شو میں ایک ماڈل اپنے ناخن دکھارہی ہے-(شِنہوا)

چین کے شہر یو شی میں فوشیان جھیل کے کنارے ایک سیاح کا تصاویر کے لئے انداز۔ (شِنہوا)

چین کے شہر شی گازے میں قائم زلزلہ زدہ افراد کی ایک عارضی بستی میں تان شی رین بچوں کو مصوری سیکھارہی ہے ۔ (شِنہوا)

گریناڈا کے وزیراعظم ڈکن مچل بیجنگ کے تیان آن من اسکوائر پر عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھارہے ہیں۔ (شِنہوا)

شمالی مقدونیہ کے شہر اسکوپیے میں لوگ شہر کے پارک میں برف پر چل رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین کےصوبے ہونان کے شہر لیویانگ میں لوگ آتشبازی کا مظاہرہ دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)