زمبابوے کے ہرارے میں موسم بہار تہوار جشن کی تقریب میں سمندرپار چینی شہری روایتی چینی مارشل آرٹ تائی چھی پیش کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے توآن جائی ہو پارک میں برف کے علاقے میں لوگ تفریح میں مگن ہیں ۔(شِنہوا)

چین کے شہر ہاربن سے موحہ جانی والی ٹرین  “کے 7041 ” میں ایک فنکارہ فن کا مظاہرہ کررہی ہے۔(شِنہوا)

چین کے شمالی اندرونی منگولیا خودمختار علاقے کے شہر ہوہوت کے ہاسوہائی خوبصورت علاقے میں سیاح تصویربنوارہی ہیں-(شِنہوا)

چین کے شہر شی گازےکی کاؤنٹی لنزے میں کارکن زلزلہ متاثرین کے لئے عارضی پناہ گاہیں بنارہے ہیں-(شِنہوا)

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی ایک سپر مارکیٹ میں چینی قمری سال کی مناسبت سے سجاوٹ اور زیورات کاسامان رکھاگیا ہے-(شِنہوا)

بیلجیئم میں برسلزموٹرشو2025 کے دوران چینی برانڈ کی اڑنے والے کار ایکس پھنگ ایکس-2 نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے-(شِنہوا)

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں نئے چینی سال کےموقع پر منعقدہ تقریب کے شرکا چینی لوک موسیقی سے لطف اندوز ہورہے ہیں-(شِنہوا)

چین کے شہر زی بو میں سانپ کے سال کی مناسبت سے تیار کردہ دستکاریاں  دیکھی جاسکتی ہیں۔(شِنہوا)