چین کے شہر شی گازے کے  ہسپتال کے انکیوبیٹرمیں زلزلے کے بعد پیدا ہونے والا پہلا بچہ  سو رہا ہے۔(شِنہوا)

چین میں بیجنگ کتاب میلہ 2025  میں عملہ لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے کتابوں کی تشہیر کر رہا ہے۔(شِنہوا)

چین کے شہر کونمنگ میں واقع ہائی گینگ ڈیم میں ایک خاتون سیاح مرغابیوں کو کھانا کھلارہی ہے۔(شِنہوا)

چین کے شمالی اندرونی منگولیا خود مختار علاقے کی شی لین گول لیگ میں پولیس گشت کررہی ہے۔ (شِنہوا)

چین کےشہر چھن ژو کی سان نیانگ خلیج کے قریب چینی سفید ڈولفن دیکھی جاسکتی ہے۔ (شِنہوا)

چین کے شہر اِن شی میں سیاحوں کا اسکی ریزورٹ میں تصاویر کے لئے انداز۔ (شِنہوا)

چین کے شہر شی گازے میں ایک ملازم زلزلے سے متاثرہ افراد کی دوبارہ آباد کاری کے مقام پر بچوں کو نفسیاتی مشاورت فراہم کررہا ہے۔(شِنہوا)

چین کے شی زانگ خود مختار علاقے کے شہر شی گازے میں ایک ڈاکٹر زلزلے میں زخمی خاتون کی خیریت دریافت کررہا ہے۔ (شِنہوا)

امریکی شہر لاس ویگاس میں نمائش کے دوران ایک ذہین روبوٹک کتا سیریئس دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)