چین کے شہر ہاربن میں چینی طیارہ بردار بحری جہاز لیاؤننگ کے برف کے مجسمے کی نمائش کی جارہی ہے۔(شِنہوا)
چین کے شہر ہاربن میں چینی طیارہ بردار بحری جہاز لیاؤننگ کے برف کے مجسمے کی نمائش کی جارہی ہے۔(شِنہوا)
چین کے شہر لانگ ژونگ کے قدیم قصبے لانگ ژونگ میں غیر مادی ثقافتی ورثے کی پریڈ کا مظاہرہ دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)
فلسطینی طالب علم غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے دیر البلاح کی ایک عارضی پناہ گاہ میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔(شِنہوا)
چین کے شہر چھنگ یانگ میں ایک مقامی ای کامرس اسٹوڈیو کے ارکان مقامی طور پکوان کی تیاری کی ویڈیو بنارہے ہیں۔(شِنہوا)
ایک لڑکی اٹلی کے شہر روم کے ایک باغ میں منعقدہ چینی لالٹین نمائش کا دورہ کرہی ہے۔(شِنہوا)
چین کے شہر ہوژو کے ایک کنڈر گارٹن میں بچے لہسن کے موضوع پر مبنی کھلونوں پر رنگ کررہے ہیں۔(شِنہوا)
چائنہ اورینٹل پرفارمنگ آرٹس گروپ کے فنکار امریکی شہر لاس اینجلس میں ڈانس آف اورینٹل پرفارمنس کی مشق کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین کے جنوب مغربی شی زانگ خود مختار علاقے کے شی گازے کی کاؤنٹی ڈینگ ری کے قصبے چھانگ سو میں امدادی کارکن زخمی کو ..مزید پڑھیں
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سب وے لائن 19 کے پھنگ آن لی اسٹیشن پر چینی روایتی انداز کے آرائشی نمونے دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)
چین کے شہر یی چھانگ میں واقع بائی لی ہوانگ اسکی ریزورٹ میں سیاح اسکی کررہے ہیں۔(شِنہوا)