چین کے شہر چھنگ یانگ میں کاغذ کاٹ کر فن پارے بنانے والی خاتون ہاتھیوں کے مو ضوع پر مبنی اپنا کام دکھا رہی ہے۔(شِنہوا)

چین کے شہر گوئی یانگ میں عملہ کی ایک رکن سانپ کے سال کی مناسبت سے جاری کردہ خصوصی ڈاک ٹکٹ دکھارہی ہے۔(شِنہوا)

چین کے شہر ہاربن میں ہاربن آئس-سنو ورلڈ میں ایک خاتون تصویربنوارہی ہے-(شِنہوا)

چین کے شہر لہاسا میں ملبوسات کے ثقافتی ہفتے کی افتتاحی تقریب کے دوران لباس کی نمائش دیکھی جاسکتی ہے۔(شِنہوا)

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے نیشنل اسپیڈ اسکیٹنگ اوول میں لوگ تفریح میں مگن ہیں۔ (شِنہوا)

چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے صدر مقام ہاربن میں ایک خاتون برف کے مجسمے کے ساتھ تصاویر بنوارہی ہے۔(شِنہوا)

اسرائیل کے تل ابیب میں ایک مظاہرے کے دوران اسرائیلی شہری غزہ میں فوری جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے جنوب مشرقی صوبے فوجیان کے شیامن میں شیامن میراتھون 2024ء کے شرکا دوڑ کا آغاز کررہے ہیں۔(شِنہوا)

لندن کے چڑیا گھر میں سالانہ شماری کے دوران ایک محافظ گلہری بندروں کی گنتی کررہا ہے-(شِنہوا)

چین کے شہر ہاربن میں 36 ویں چائنہ ہاربن بین الاقوامی برفانی مجسمہ سازی مقابلے کے شرکاء برف سے مجسمے تیار کررہے ہیں-(شِنہوا)