کویت کے جاہرہ گورنریٹ میں روشنی میلے کے دوران لوگ ایک چینی کمپنی کی روشنی والے ماڈلز دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے میں واقع مغازی مہاجر بستی میں اسرائیلی بمباری کے بعد ایک لڑکی ملبے پر کھڑی ہے- (شِنہوا)

چین کے شہر لہاسا کی بارخور سٹریٹ پر منعقدہ ایک پریڈ میں روایتی تبتی ملبوسات زیب تن کئے ماڈلز شریک ہیں-(شِنہوا)

شِنہوا نیوزایجنسی کے صدر فو ہوا چین میں سری لنکا کے سفیر مجنتھا جے سنگھے سے دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین کے سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے میں خنجراب پاس پر پاکستان آنے والا مسافر اپنی دستاویزات کی دکھا رہا ہے۔(شِنہوا)

چین کے شہر جیاموسی میں رات کے وقت نظر آنے والی قطبی روشنیوں کا منظر-(شِنہوا)

چین کے شہر یون چھنگ کی سالٹ لیک ویٹ لینڈ میں موسم سرما گزارنے کے لئے آنے والے راج ہنس دیکھے جاسکتے ہیں۔ (شِنہوا)

چین کے صوبے حئی لونگ جیانگ کے ہاربن ریلوے اسٹیشن پر خاتون مسافر اپنے فوٹوگرافر سے بات چیت کررہی ہیں۔(شِنہوا)

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شہر چھنگ دو میں لوگ ایک فنون گیلری کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے پاساڈینا میں 136 ویں روز پریڈ میں دیو قامت پانڈا پر مشتمل ایک دستہ گزر رہا ہے۔(شِنہوا)