چین کے شہر شنگھائی میں یویوآن باغ لالٹین تہوار میں لالٹینوں کی نمائش کی جارہی ہے۔(شِنہوا)
چین کے شہر شنگھائی میں یویوآن باغ لالٹین تہوار میں لالٹینوں کی نمائش کی جارہی ہے۔(شِنہوا)
چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کے دائی اور جنگ پو خود مختار پریفیکچر کے شہر مانگ شی میں لوگ طلوع آ فتاب دیکھ ..مزید پڑھیں
چین کے صوبے حئی لونگ جیانگ کے ضلع سونگ بائی میں طلوع آفتاب کے وقت دیو قامت برفانی مجسمے دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)
امریکہ کے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نئے سال کی تقریبات کے دوران فن کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔(شِنہوا)
برطانیہ کے شہر لندن میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا جارہا ہے۔(شِنہوا)
غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے دیر البلاح کے ساحل پر ایک فلسطینی لڑکا “2025” لکھ رہا ہے۔(شِنہوا)
ایرانی شہر تہران میں ایک خاتون نئے سال کی سجاوٹ کے ساتھ سیلفی بنارہی ہے ۔ (شِنہوا)
چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر جن ہوا میں نئے سال کی تقریبات کے دوران شہری انعام کے لئے ’’ سنہری انڈے‘‘توڑ رہے ..مزید پڑھیں
چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر کون شان میں طلبا ڈریگن رقص کر تے ہوئے نئے سال کا استقبال کررہے ہیں۔(شِنہوا)
اٹلی کے شہر روم میں لوگ ٹریوی فاؤنٹین کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)