چین کے وسطی صوبے ہینان کے جیاؤ زو میں ایک پرائمری اسکول میں طلبا ڈھول بجاکر نئے سال کا استقبال کررہے ہیں ۔ (شِنہوا)
چین کے وسطی صوبے ہینان کے جیاؤ زو میں ایک پرائمری اسکول میں طلبا ڈھول بجاکر نئے سال کا استقبال کررہے ہیں ۔ (شِنہوا)
ایک چینی سیاح ملائیشیا کے شہر ملاکا کے ایک خوبصورت مقام پر تصاویر بنارہا ہے۔ (شِنہوا)
چین کے صوبے گانسو کے لان ژو میں سیاح ایک لالٹین میلہ دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)
چینی تحقیقی آئس بریکر شوئے لونگ 2 ، یا سنو ڈریگن 2 انٹارکٹیکا میں چین کے چھن لِنگ اسٹیشن کے قریب موجود ہے۔(شِنہوا)
چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین زین کے لیان ہوا شان باغ میں لوگ بغیر ڈرائیور گاڑی میں سفر کررہے ہیں۔(شِنہوا)
چین کے شہر فوژو کے علاقے کو لیانگ کے ایک پارک میں مارشل آرٹس کے ثقافتی تبادلے کے شرکاء کا گروپ فوٹو- (شِنہوا)
جمہوریہ چیک کے شہر پراگ میں ایک نباتاتی باغ میں لوگ چمکدار شیشے کے پھولوں کی سجاوٹ دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)
کراچی کے ساحل پر لڑکے الیکٹرک گاڑی دوڑا رہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین کے شہر چھنگ دے میں واقع سائی ہان با قومی جنگلات پارک میں موسم سرما کا ایک دل کو چھو لینے والا نظارہ-(شِنہوا)
بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں فنکار نئے سال کی تقریبات کے دوران بچوں کے لئے ایک شو پیش کررہے ہیں-(شِنہوا)