چین کے مشرقی شہر شنگھائی میں عالمی ڈویلپر کانفرنس2025میں ایک مہمان ساتھی روبوٹ کے ساتھ بات چیت کررہاہے۔(شِنہوا)

فلسطینی شہری غزہ کی پٹی کے علاقے جبالیہ میں تباہ شدہ گھروں کے ملبے پر رہائش پذیر ہیں۔(شِنہوا)

انڈونیشیا کے شہر بانڈونگ میں ایک جشن کی تقریب کے دوران فنکارائیں رقص کررہی ہیں-(شِنہوا)

چین کے شمال مغربی ننگ شیا ہوئی خود مختار علاقے کے یِن چھوان میں منعقدہ ملازمت میلے میں روگاز کے متلاشی افراد شریک ہیں۔(شِنہوا)

چین کے شنگھائی گرینڈ تھیٹر میں ’’کلاسک سوان لیک‘‘ پیش کرنے کے بعد شنگھائی بیلے رقاص سامعین کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کی تائی جیانگ کاؤنٹی میں لالٹین میلے کی تقریب میں شہری ڈریگن رقص سے محظوظ ہو رہے ہیں-(شِنہوا)

چائنہ ریلوے کے فنی طائفہ کے فنکار برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں نئے چینی سال کی تقریب میں رقص پیش کررہے ہیں۔ (شِنہوا)