چین کے شہر شنگھائی کے یویوآن باغ میں جنوبی کوریا کی ایک خاتون سیاح تصویر بنوارہی ہے۔(شِنہوا)

چین کے شہر ہائی لین کے خوبصورت برفانی قصبے میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک غیرملکی سیاح ایک پولیس افسر کی مدد سے عارضی داخلہ کارڈ بھررہا ہے۔(شِنہوا)

چین کے شہر گوئی یانگ میں ایس 1 لائن کے گوئی آن اسٹیشن پر لوگوں کا تصاویر کے لئے انداز۔ (شِنہوا)

چین کے شہر ووہان میں پروفیسر فینگ شیاؤبو 10 لاکھ برس قبل کی انسانی کھوپڑی کی بحالی کے عمل سے آگاہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے شہر ڈینگ فینگ میں شاؤلین ایپو مارشل آرٹس سکول میں محمد اللہ ڈرنکن فسٹ کی مشق کررہا ہے۔ (شِنہوا)

چین کے صوبے جی لین کے چھانگ بائی پہاڑی علاقے میں نصب 40 میٹر قطر اینٹینا کی ریڈیو دوربین دیکھی جاسکتی ہے۔(شِنہوا)

چین کے شہر سوژو میں عملہ کا ایک رکن ڈرون کے ذریعے ٹونگ جی نہر کا معائنہ کررہا ہے۔ (شِنہوا)

سری لنکا کے شہر گالے میں لوگ2004ء بحرہند سونامی میں ہلاک ہونے والوں کی یادگار پر پھول رکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)