چین کے لہاسا میں پوٹالا پیلس کے سامنے ایک خاتون سیاح کا تصاویر کے لئے انداز۔(شِنہوا)

چین کے جنوبی ہانگ کانگ کے سن یات سین یادگاری باغ میں لوگ دیوقامت پانڈا کے مجسمے کے ساتھ تصاویر بنوا رہے ہیں۔(شِنہوا)

کرغزستان کے شہر بشکیک میں نئے سال کی تقریب کے دوران لوگ الا تو اسکوائر پر اسکیٹنگ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک شخص خشک میوہ جات کی دکان پر کام کررہا ہے۔ (شِنہوا)

تھائی لینڈ میں سانتاکلاز کے لباس میں ملبوس ہاتھی پر سوار شخص کرسمس تقریب کے دوران تحائف تقسیم کررہا ہے- (شِنہوا)

چین کے جنوب مغربی سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے شہر ہورگوس میں ہورگوس ریلوے پورٹ پر سٹینڈرڈ-گیج یارڈ کا فضائی منظر- (شِنہوا)

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے قومی مرکز برائے فنون لطیفہ میں امریکی سارندہ نواز اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں- (شِنہوا)

چین میں چھونگ چھنگ مشرقی ریلوے سٹیشن کی تعمیر کے مقام اور ملحقہ نقل وحمل کے مرکز کافضائی منظر-(شِنہوا)

بیلاروس کے شہر منسک میں خواتین سنومین کے لباس میں ملبوس ایک اداکار کے ساتھ سیلفی بنارہی ہیں-(شِنہوا)