چین کے شہر لیوژو میں ایک اسٹریٹ اسٹال پر لوگ لوسی فین نوڈلز سے لطف اندوزہورہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین کے شہر لیوژو میں ایک اسٹریٹ اسٹال پر لوگ لوسی فین نوڈلز سے لطف اندوزہورہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین کے جنوبی مکاؤ میں لوگ سیاحتی مقام کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)
متحدہ عرب امارات کے دبئی میں کیتا ڈرون کا ایک ڈرون پارسل کی ترسیل کررہا ہے۔ (شِنہوا)
چین کے شمالی صوبے ہیبے کی کاؤنٹی وو چھیاؤ کے ایک ثقافتی و تفریحی مرکز میں ایک مداری فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔(شِنہوا)
چینی فنکار پیرس میں نوٹرے ۔ڈیم ڈی پیرس کیتھیڈرل کے سامنے کٹھ پتلی تھیٹر ڈرامہ “نوٹرے۔ ڈیم ڈی پیرس” پیش کررہے ہیں۔(شِنہوا)
چین کے شہر جی لین کے وانکے سونگ ہوا میں پیکنگ اوپرا کے ملبوسات زیب تن کئے افراد اسکی میں مصروف ہیں۔(شِنہوا)
روس کے شہر ماسکو میں نئے سال کی سجاوٹ دیکھی جاسکتی ہے۔ (شِنہوا)
چین کے جنوبی مکاؤ کے جزیرے تائی پا پر پھولوں کی نمائش کے دوران سیاح تصاویر بنارہے ہیں۔(شِنہوا)
چین کےمکاؤ کے ایک سکول میں ایک استانی بچوں کو مارشل آرٹس کی تربیت دے رہی ہے۔ (شِنہوا)
چین کے جنوبی مکاؤ کے مکاؤ ثقافتی مرکز چوک میں لوگ اوپن ایئرکنسرٹ سے لطف اندوزہورہے ہیں۔ (شِنہوا)