چائنہ ریلوے کے فنی طائفہ کے فنکار برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں نئے چینی سال کی تقریب میں رقص پیش کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین کے شہر یابولی میں جاری 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں میں سکی کوہ پیمائی مکسڈ ریلے فائنل میچ کے بعد چینی کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔ (شِنہوا)

چین کےشہر ہاربن میں 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں میں کراس کنٹری سکیئنگ میں مردوں کے  4×7.5  کلومیٹر ریلے میں کھلاڑی شریک ہیں-(شِنہوا)

چین کی کاؤنٹی جن پھنگ کے ایک قدیم قصبے میں لالٹین تہوار کی تقریبات کے دوران اداکارائیں پھولوں کی پٹی پیش کررہی ہیں۔(شِنہوا)

سعودی عرب کے شہر ریاض میں ’’سوق عجائبات ‘‘ شو کے دوران اداکارائیں فن کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ (شِنہوا)

ملازمت کے متلاشی چین کے اندرونی منگولیا خود مختار علاقے کے شہر ہوہاٹ میں بھرتی میلے میں روزگار سے متعلق معلومات حاصل کررہے ہیں۔(شِنہوا)

ملازمت کے متلاشی چین کے اندرونی منگولیا خود مختار علاقے کے شہر ہوہاٹ میں بھرتی میلے میں روزگار سے متعلق معلومات حاصل کررہے ہیں۔(شِنہوا)