چین کے جنوبی مکاؤ میں بہار تہوار کی تقریب کے دوران آتش بازی نے آسمان روشن کردیا۔(شِنہوا)

کراچی میں ایک طبی اہلکار ایک بچے کو پولیو ویکسین کی خوراک دینے کے بعد اس کے ہاتھ پر نشان لگارہی ہے۔(شِنہوا)

چین کے شہر ہاربن میں ایشیائی سرمائی کھیل 2025  کی مشعل بردار ریلی کے دوران فنکار فن کا مظاہرہ کررہے ہیں-(شِنہوا)

چینی دارالحکومت بیجنگ میں قدیم رصد گاہ میں آمد بہار کے موقع پر منعقدہ ثقافتی میلے میں فنکار رقص پیش کررہے ہیں-(شنہوا)

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کی کاؤنٹی رونگ جیانگ میں ولیج سپر لیگ 2025 کی افتتاحی تقریب کا ایک منظر- (شِنہوا)

روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں نئے چینی سال کے 9 ویں سکول میلے میں طلبہ سٹیج پر فن کا مظاہرہ کررہے ہیں- (شِنہوا)

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منعقدہ ٹورنٹو چائے میلہ 2025ء کے دوران ایک فنکارہ چینی چائے کے حوالے سے فن کا مظاہرہ کررہی ہے۔(شِنہوا)

چین کے شمالی صوبے شنشی کے شہر یون چھنگ میں موسم بہار کی تعطیلات کے دوران سیاح لالٹین شو دیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)