برطانوی شہر لندن کی کیم ڈین مارکیٹ میں چینی نئے سال کی تقریب میں ایک لڑکی اپنے چہرے کی پینٹنگ دکھارہی ہے۔(شِنہوا)

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں موسم بہارتہوارمندر میلے کے دوران ینگ گی کی ٹیم کے اراکین روایتی چھاؤیانگ ینگ گی رقص پیش کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین کے مشرقی صوبے انہوئی کی کاؤنٹی فے شی کے قصبے سان حے میں لوک فنکار ڈریگن رقص پیش کررہے ہیں-(شِنہوا)

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں موسم بہار کا تہوار منانے کے لئے چھانگ دیان مندر کے میلے میں فنکار اپنے فن کامظاہرہ کررہے ہیں-(شِنہوا)

پولینڈ کے شہر وارسا میں ولانومحل کے شاہی باغ میں برقی قمقموں کا خوبصورت منظر-(شِنہوا)

روس کے شہر ماسکو میں شہری نئے چینی سال کی تقریب میں کی گئی سجاوٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں-(شِنہوا)

چین کے سرکاری ملکیتی کاروباری اداروں (ایس او ایز) کی آمدنی میں 2024 کے دوران گزشتہ برس کے مقابلے میں1.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔