چین کے جنوب مکاؤ میں نئے چینی سال کی تقریب کے دوران شہری ڈریگن رقص دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

نئے چینی قمری سال کے آغاز یعنی منگل کے روز چین بھر میں تقریباً 20 کروڑ 43 لاکھ 90 ہزار بین العلاقائی دورے کئے گئے۔

جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں نئے چینی سال کے جشن کے موقع پر فنکارائیں روایتی چینی اوپرا پیش کر رہی ہیں-(شِنہوا)

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے ایک شاپنگ سنٹر میں لوگ سانپ کا ماڈل دیکھ رہے ہیں-(شِنہوا)

نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں نئے قمری سال کی تقریب میں اداکار شیر رقص پیش کررہے ہیں-(شِنہوا)