قازقستان کے آستانہ میں ایک بچہ گاڑی سے مشابہہ روشنی کی سجاوٹ پر بیٹھا ہوا ہے۔ (شِنہوا)

غزہ شہر میں اسرائیلی بمباری کے بعد ایک زخمی بچے کو الاہلی عرب اسپتال میں دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

چین۔ ویتنام دے تھیان -بان گیوک آبشارسرحد پار سیاحتی تعاون علاقے میں رقاص فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوآن کا چین کے جنوبی مکاؤ کے مکاؤ عجائب گھر میں بچوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔(شِنہوا)

چین کے جنوبی مکاؤ میں مکاؤ کی مادروطن میں واپسی کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک جشن کا اہتمام کیا گیا ۔(شِنہوا)

چین کے شہر لیوژو میں ایک اسٹریٹ اسٹال پر لوگ لوسی فین نوڈلز سے لطف اندوزہورہے ہیں۔ (شِنہوا)