چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے شہر یانگ ژو میں سیاح سلینڈر ویسٹ جھیل کے خوبصورت مقام کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)
چین کے مشرقی صوبے جیانگسو کے شہر یانگ ژو میں سیاح سلینڈر ویسٹ جھیل کے خوبصورت مقام کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)
گولان کی پہاڑیوں کے بفر زون میں اسرائیلی فوجی دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)
بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں گلاب کے باغ میں ایک خاتون پھولوں سے لطف اندوز ہورہی ہے۔(شِنہوا)
چینی صدر شی جن پھنگ سے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے چیف ایگزیکٹو جان لی نے چینی دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات کی۔ (شِنہوا)
چین ، جنوبی مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے میں بحال شدہ پہاڑی قلعے میں لوگ موسیقی کے مظاہرے سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ (شِنہوا)
چین کے جیو چھوان سٹیلائٹ لانچ مرکز سے ایک لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ خلا کی جانب روانہ ہورہا ہے۔ (شِنہوا)
ترکیہ کی سیلویگوزوسرحدی گیٹ پر شامی شہری ترکیہ سے شام میں داخل ہونے کی تیاری کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
بیلا روس میں لوگ نئے سال کا درخت روشن کرنے کی تقریب میں شریک ہیں۔ (شِنہوا)
چین کے ہائیکو مائی لان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسافروں کا سی 919 طیارے کے ساتھ تصاویر کے لئے انداز۔ (شِنہوا)
چین کے شہر ہاربن میں ہاربن آئس۔ سنو ورلڈ کے مرکزی ٹاور کا تعمیراتی مقام دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)