Chats


محبینِ سید سردار آغا جان
6:17 pm
~ نیوز ایڈیٹر
موجودہ دور کی ایک دکھی حقیقت کیا یہ ایک سُلگتا ہوا اور دُکھ بَھرا سَچ نہیں ہے جو اس معاشرے کے تقریباً ہر گھر میں پروان چڑھ رہا ہے؟ معذوری ! لڑکا یا لڑکی جوانی کی حدود میں قدم رکھ چکے ہیں، صحت قابل رشک ہے مگر گھر میں ایسے رہتے ہیں جیسے خصوصی افراد۔۔۔ صبح اٹھیں گے، بستر ویسے ہی بے ترتیب چھوڑ دیں گے۔۔۔ کہ ماں آ کر یہ درست کر دے گی۔ کپڑے تبدیل کریں گے۔۔۔ جہاں اتارے وہیں یا کسی کونے کھدرے میں رکھ چھوڑیں گے۔۔۔ ماں آئے گی، اٹھائے گی، دھوئے گی، استری کرے گی اور واپس ترتیب کے ساتھ ان کی الماری میں رکھ دے گی۔ کھانا انہیں تیار ملنا چاہیئے کھانے سے پہلے یا کھانا کھا چکنے کے بعد ان کی کوئی ذمہ داری نہیں ہوتی۔ پلیٹیں اٹھانا یا گلاس واپس رکھ چھوڑنا بالکل بھی نہیں۔۔ماں آئے گی اور وہی یہ سارے کام کرے گی۔  اسکول، کالج یا یونیورسٹی جائیں گےواپس لوٹیں گے تو سونے کے لیے اسنیپ چیٹ، واٹس اپ یا ٹِک ٹاک پر مستی کے لیے۔۔۔ ٹویٹر، انسٹاگرام پر وقت گزاری کے لیے یا پھر اپنے پنسدیدہ سیریل اور ڈرامے دیکھنے کے لیے کھانا وہیں بیٹھے منگوائیں گے، فقط لقمے کے لیے ہاتھ بڑھانا یا اسے نِگلنا، ان کا کام ہو گا اس کے لیے بھی ان کا شکریہ کیونکہ اس کے بعد انہوں نے ٹی وی یا لیپ ٹاپ یا آئی پیڈ پر دوبارہ جہاد کے لیے واپس جانا ہو گا۔ کبھی کبھار یہ اپنے فارغ وقت میں گھر کے دوسرے افراد کے ساتھ بیٹھنے کی مہربانی بھی کر دیتے ہیں۔ مگر کیا مجال ہے کہ اس دوران یہ اپنے موبائل کی اسکرین سے نظریں ہٹائیں۔ یہ اپنے اُن پیاروں کے نزدیک رہنا چاہتے ہیں۔ جنہوں نے ابھی ابھی کوئی کمنٹ کیا ہے، قیمتی اسٹیٹس اپلوڈ کیا ہے، یا کوئی تصویر بھیجی ہے، فوراً کمنٹ کر کے ان کی دلجوئی کرنا ان کا اولین فرض ہوتا ہے۔۔۔ اور یہ والے صاحبان--- گھر میں بَھلے کوئی انتہائی چھوٹا سا کام ہی کیوں نہ ہو، کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں ہوتے۔ اپنی جگہ پر گَند مَچا کر اُٹھ جاتے ہیں کھانا پسند نہ آئے تو ناراض ہونا اپنا فرض اولیں سمجھتے ہیں گھر میں کوئی قابلِ مرمت کام یا قابلِ تبدیل چیز دیکھ بھی لیں تو انجان بن کر گزر جاتے ہیں کیونکہ یہ ذمہ داری تو باپ کی ہوتی ہے۔ صفائی ستھرائی یا ترتیب ماں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ بَدقسمتی کی بات تو یہ ہے کہ یہ دِلسوز مَنظر تقریباً ہر گھر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اِن سب وجوہات کی بِنا پر ہم بَرملا یہ کہہ سکتے کہ تمام اعضاء صیح سلامت ہونے کے باوجود بھی ہم ایک معذور نَسل پروان چڑھا رہے ہیں جی ہاں! بالکل ایک معذور نَسل خیر سے ہماری تیار نسل کے تصرفات دیکھیے تو لگتا ہے یہ اس گھر میں مہمان ہیں۔ نہ کوئی تعاون کرنے والے نہ ہی کسی کام میں مدد کرنے والے نہ کوئی اپنے اطراف کی کوئی ذمہ داری اٹھانے والے پرائمری اسکول سے لے کر کالج یونیورسٹی تک بلکہ نوکری لگ جانے کے بعد بھی وہ اپنے والدین کے گھر میں مہمان بن کر رہتے ہیں وہ کسی ذمہ داری کو نہیں سمجھتے ما سوائے جیب خرچ لینے اور ماں باپ پر رُعب ڈالنے کے ماں باپ دونوں گھر کی ذمہ داریوں اور مُنہ زور اولاد کے رُعبُ و دَبدبے کے بوجھ تلے دبے رہتے ہیں۔ بَھلے عُمر جتنی ڈھلتی جائے اور قویٰ کتنے ہی کمزور کیوں نہ پڑتے جائیں۔ کیونکہ وہ خود ہی تو نہیں چاہتے کہ اولاد کو ان کے ہوتے ہوئے کوئی تکلیف اٹھانا پڑے اور اس سب کے بعد اس اولاد نے سیکھا کیا ہے؟ معذوری دوسروں پر بھروسہ اور توکل کرنا(بوجھ رکھنا) کیونکہ آپ نے ان کی بنیاد ہی ایسے رکھ دی ہے اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو آپ کی اس محبت کے نتائج کیسے نکلنے ہیں؟ پیارے والدین اور سرپرست حضرات! اپنے بیٹے یا بیٹی کو گھر میں کچھ ذمہ داریاں اٹھانے کی عادت ڈالیے* ان کی شخصیت کی تعمیر اور سماجی طور پر ان کو سرگرم کیجئے ذمہ داری لینا انہیں مضبوط بناتا ہے اور آنے والی چیزوں کا سامنا کرنے میں ان کی مدد کرتا ہے۔ جب کہ ان کا ہر پل ہر گھڑی ماں باپ اور دوسروں پر انحصار انہیں سست، کمزور اور کمتر بناتا ہے۔ ماں اور باپ اگر اپنے بیٹے اور بیٹی کو اپنے گھر کی ذمہ داری اور حالات کا سامنا کرنا نہیں سکھائیں گے تو ان کی زندگی آنے والے دنوں میں بَد سے بَدتَر ہوتی جائے گی جس کے صرف اور صرف آپ ذمہ دار ہوں گے۔ یاد رکھیے! دنیا کے دیئے ہوئے سبق آپ کی توقع سے زیادہ چونکا دینے والے، بے رحم اور زیادہ ظالم ہوں گے۔ اپنے بیٹے یا بیٹی کو اپنے گھر میں مہمان نہ بنائیں بلکہ انہیں آہستہ آہستہ روزمرہ کے گھریلو معمولات کے ساتھ ساتھ معاشرتی سرگرمیوں میں بھی حصہ لینے کا پابند کیجئے۔۔۔  آئیے! عَہد کیجئے کہ ہم آج سے ہی اپنے اللہ تبارک و تعالٰی سے مدد مانگتے ہوئے، اپنی آل اولاد اور نسل کو ایک اچھا باعمل مسلمان بنانے کے ساتھ ساتھ اس معاشرے اور اس ملک کا مفید شہری بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيّٰتِن
17
فقیر مدینہ مدظلہ العالی
10:24 am
~ M Ilyas Qadrey
Photo
2
Sab Tak News
10:04 pm
Javed Ahmmad
Photo
1
NPC Member's
10:03 pm
~ ABC
Photo
90
NPC Events Only
10:01 pm
~ ABC
Photo
12
Daily Jago Pakistan روزنامہ جاگو پاکستان
10:01 pm
Ijaz Hussain Shah
Video
51
RIBJA COMBINED . REGIONAL NEWS PAPER Adverissement.Cheq.Ibn.Vender.Bill.Information group
9:54 pm
~ Mujahid Naqvi
Photo
1
نگری  برى امامؒ سركار
9:52 pm
~ rajanasir776
Bilkul asy hi hy g
3
Pakistan Media cell
9:52 pm
~ Javed Akhtar Intizar
اسلام آباد ( پ ر)  کیریئر ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ ٹیسٹ 3 مئی بروز ہفتہ کو منعقد ہونگے ۔پہلا ٹیسٹ عابد میرج ہال رحیمو چوک ترلائی کلاں نزد ترامڑی چوک لہتراڑ روڈ اسلام آباد میں صبح 9 بجے منعقد ہو گا ۔ جس میں آئی سی سی غوری گارڈن کیمپس، آئی سی سی ٹھنڈا پانی لہتراڑ روڈ کیمپس،ائی سی سی علی پور لہتراڑ روڈ کیمپس میں رجسٹرڈ ہونے والے طلباء شرکت کریں گے۔کیریئر ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ کا دوسرا ٹیسٹ ائی سی سی اڈیٹوریم کیانی روڈ بہارہ کہو میں دن 12 بجے ہو گا ۔ جس میں ائی سی سی سیری چوک دھنیال سٹریٹ بہارہ کہو،ائی سی سی سملی ڈیم روڈ کیمپس, ائی سی سی کیانی روڈ بہارہ کہو کیمپس میں رجسٹرڈ ہونے والے طلباء شریک ہوں گے۔دونوں اطراف فیڈرل بورڈ میٹرک کے امتحان دینے والے ہزاروں طلبہ وطالبات ٹیسٹ دینے کے لیے رجسٹریشن کروائی۔ٹیسٹ میں شامل ہونے کے لیے رجسٹریشن 3 مئی صبح 8 بجے تک جاری رہے گی۔ ان تقاریب کے مہمانان خصوصی چیئرمین کیریئر گروپ آف انسٹیٹیوشنز جاوید انتظار،ڈائریکٹر جنرل پروفیسر محمد عامر ہوں گے۔جب کہ تقاریب کی صدارت پرنسپل غوری گارڈن پروفیسر سمیع اللہ،پرنسپل ائی سی سی علی پور کیمپس پروفیسر امجد خان نیازی،پرنسپل ٹھنڈا پانی کیمپس افراز عباسی،پرنسپل ائی سی سی کیانی روڈ کیمپس کالج سیکشن محمد عدنان عباسی،پرنسپل سیری چوک کیمپس صہیب سرور چودھری ،پرنسپل سملی ڈیم روڈ کیمپس ثوبیہ عامر اور رسپل ائی سی سی میٹرک سیکشن کیانی روڈ کیمپس احسن سعید کریں گے۔ٹیسٹ میں ٹاپ تھری پوزیشن ہولڈرز کو انعامات اور دو سال کے لیے سکالرشپ دیا جائے گا چوتھی سے بیسویں پوزیشن پر آنے والے طلبہ و طالبات کو بھی سکالرشپ دیا جائے گا۔ٹیسٹ میں شریک ہونے والے تمام طلبہ و طالبات کو 10 فیصد سکالرشپ دیا جائے گا۔ڈپٹی ڈائریکٹر سالم العزام نے اپنے ایک پالیسی بیان میں کہا کہ فیڈرل بورڈ میٹرک کا امتحان دینے والے طلبہ و طالبات کے لیے فرسٹ ایئر میں داخلہ  لینے کے لیے کیریئر ٹیلنٹ سکالرشپ سنہری موقع ہے۔جس میں دسویں جماعت کے سائنسی مضامین اور انگریزی کا مضمون شامل کیا گیا ہے۔آرٹس پڑھنے والے طلباء کے لیے دسویں جماعت کی جنرل سائنس جنرل میتھ اور انگریزی کا مضمون شامل کیا گیا ہے۔ 100 نمبر کا MCQs پر مبنی ٹیسٹ ہوگا۔اسی روز ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔ٹیسٹ کی چیکنگ کے دوران بچنے والے وقت میں طلباء کہ کیریئر کونسلنگ کی جائے گی۔مقابلے کے امتحان کا مقصد طلباء میں اپنی صلاحیت اور اعتماد کا لوہا منوانا ہے۔طلباء کو اپنی تعلیمی قابلیت و صلاحیت جانچنے کا بڑا موقع فراہم کرنا ہے۔ طلباء 3 مئی سے پہلے پہلے آن لائن اور متعلقہ تعلیمی اداروں میں فارم فل کر کے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
1
Daily Reformer News Qta
9:44 pm
~ Press
کوئٹہ ,..کلی کمالو سریاب 25,4,2025 بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام  2 مئی کو بی این پی کے زیر اہتمام  کوئٹہ میں جلسہ عام کو کامیاب بنانے  کے سلسلے میں کارنر میٹنگ حاجی محمد عالم مینگل کی رہائش گاہ کلی کمالو سریاب  میں منعقد ہوا  پروگرام  کی صدارت سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر و ضلھی صدر غلام نبی مری نے کی مہمان خاص ضلعی نائب صدر طاہر شاہوانی ایڈووکیٹ اعزازی مہمان ضلعی انسانی حقوق سیکرٹری پرنس رزاق بلوچ تھے پروگرام سے غلام نبی مری طاہر شاہوانی ایڈووکیٹ پرنس رزاق بلوچ حاجی محمد عالم مینگل شاہ نواز  خطاب کررہے ہیں پروگرام میں حاجی محمد یوسف  کبیر احمد غازی خان محمد آصف عبدالسلام منظور احمد   سمیت عہدیداروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، اجلاس میں پارٹی کے مرکزی جلسہ عام 2مئی کو کوئٹہ میں منعقد تیاریوں کی سلسلے میں ایجنڈوں پر سیر حاصل بحث گفتگو کی گئی مختلف تجاویز  مختلف کمیٹی انتظامی کمیٹی ٹرانسپورٹ کمپٹی عالاقائی رابطہ کمیٹی تشکیل دی گئی
17
آفیشل میسج APRNS
1:04 pm
~ Rabnawaz Mirjat
Rab nawaz Kamalani, TARJMAN APRNS Sindh P Province
32
Media Friends Pakistan
9:31 pm
~ Sidhu
بھارتی میڈیا یہ ہی زبان سمجھتا ھے ۔  احمد
72
Gulraz Roohani
9:30 pm
You reacted to: "
پاکستان کی تاریخ میں ‏شوکت عزیز وہ واحد حکمران تھے جنہیں ڈکٹیٹر مشرف نے وزارت عظمیٰ کیلئے امریکی حمایت سے سیلیکٹ کیا۔ وہ 2004 میں سیدھے امریکہ سے وزیراعظم ہائوس لائے گئے جن کے پاکستان میں نہ ہی انتخابی حلقے تھے اور نہ ہی پاکستانی شناختی کارڈ، فوری طور پر انکے شناختی کارڈ بنا کر ان میں مستقل پتہ وزیر اعظم ہاوس لکھا گیا۔ راتوں رات اٹک اور تھرپارکر سے ق لیگ کے MNAs کو مستعفی کروا کر شوکت عزیز کو الیکشن جتوایا گیا۔ حتی کہ دہشت گردی حملوں کے ڈر سے الیکشن کیمپین بھی الیکشن سے پہلے وزیراعظم ھاؤس میں چلائی گئی۔ 2007 میں اسمبلیوں کی مدت ختم ہونے کے بعد وزیراعظم شوکت عزیز رہائش و نوکری کیلئے واپس اپنے گھر امریکہ روانہ ہو گئے اور دوبارہ پاکستانی سیاست میں نظر نہیں آئے۔ تصویر میں امریکی ایجنٹ شوکت عزیز کے کاغذات نامزدگی جمع کراتے ہوئے ساتھ کھڑے سارے فراڈیوں کو غور سے دیکھیں۔ یہ ضمیر فروش بشمول شیخ رشید، پرویز الہی، عمر ایوب، راجہ بشارت ،اعجاز الحق، طاھر صادق بمعہ ہمنوا آج کل سڑکوں پر عمران خان کے ساتھ مل کر امپورٹڈ حکومت نامنظور اور امریکی غلامی سے آزادی کے نعرے لگا رھے ہیں.۔"
Daily Sang e Meel
9:23 pm
You
Photo
PPPP Media Office Islamabad
9:23 pm
Mustajab Nazir Dhoki
25-04-2025 ایوانِ صدر  پریس ونگ  * صدر مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 6 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین  صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کاروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا  سیکیورٹی فورسز دہشت گردی  کے خاتمے کے لیے کاروائیاں کر رہی ہیں، صدر مملکت  پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اپنی سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہے، صدر مملکت   صدر مملکت کا ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ *
59
DPR RWP local news
9:22 pm
Rashid Javed
Photo
نوائے سخن -
9:08 pm
~ qaziobaid883
Video
11
Your personal messages are end-to-end encrypted
Get WhatsApp for Windows
Pakistan Media cell
𝖀𝖘𝖒𝖆𝖓 𝕬𝖑𝖎, Aamir, Adris, Imtiaz, Jahanzeb, Press, Rana, Rukhsar, Sarfraz, Shabbir, Syed, Zahid, +92 312 5158659, +92 335 5510121, +92 321 2079073, +92 311 5157744, +92 315 0503510, +92 315 5727260, +92 344 9005223, +92 333 8386255, +92 302 9692097, +92 316 1503019, +92 313 2424999, +92 345 5305006, +92 307 5135264, +92 300 9522202, +92 300 9122015, +92 308 7770002, +92 300 5329250, +92 312 5574708, +92 333 5150624, +92 300 7891477, +92 334 5254990, +92 313 5143142, +92 305 5397430, +92 346 5435692, +92 332 9491081, +92 312 5210574, +92 301 5550744, +92 300 5394656, +92 312 5171326, +92 300 5582419, +92 300 5512061, +92 300 5115697, +92 333 5533894, +92 344 5745245, +92 300 9560937, +92 301 5325837, +92 300 5555413, +92 300 0800313, +92 313 5992290, +92 312 5121818, +92 321 5121912, +92 333 5163489, +92 310 5484848, +92 311 9858490, +92 332 5347869, +92 346 5021464, +92 321 5673472, +92 300 9112368, +92 300 9700480, +92 300 5149522, +966 58 210 5096, +92 334 2233323, +92 300 5558352, +92 333 9094150, +92 300 5351794, +92 321 5151164, +92 331 5467560, +92 300 5266508, +92 310 5232007, +92 333 5152167, +92 300 5277645, +92 313 5630518, +92 346 5376543, +92 300 5181927, +92 312 5013916, +92 313 9922332, +92 307 5782182, +92 300 5305394, +92 300 9846779, +92 300 5057967, +92 315 9191113, +92 313 5061960, +92 331 6363494, +92 300 5519007, +92 313 5190007, +92 346 5304832, +92 300 0677180, +92 300 2244827, +92 300 2946181, +92 300 3571062, +92 300 4171406, +92 300 5037479, +92 300 5090400, +92 300 5107685, +92 300 5127273, +92 300 5365467, +92 300 5545624, +92 300 6028603, +92 300 9502047, +92 300 9502427, +92 300 9502804, +92 300 9508388, +92 300 9556226, +92 300 9822539, +92 300 9870271, +92 301 5786100, +92 302 2324402, +92 302 9012066, +92 303 8453986, +92 304 8986607, +92 304 9070038, +92 305 7893071, +92 310 9191921, +92 311 5013741, +92 311 5032999, +92 312 5358328, +92 312 5481113, +92 312 9166916, +92 312 9867005, +92 313 5006564, +92 313 9713132, +92 314 5806928, +92 315 5373737, +92 315 6662225, +92 320 5023717, +92 321 5567538, +92 321 8173715, +92 322 5204295, +92 331 5824480, +92 333 5204952, +92 333 5318369, +92 333 5508607, +92 333 5562556, +92 333 5695420, +92 333 5757089, +92 334 5132334, +92 334 5383613, +92 334 5550898, +92 334 9202060, +92 335 4302302, +92 336 5333368, +92 344 5402010, +92 345 5539077, +92 345 5544341, +92 345 5552824, +92 349 8236448, You
1
TODAY
Ubaid+92 313 5061960
Forwarded
12:58 am
Imtiaz Abbasi Bharakaho
*اسلام آباد: مریم اورنگزیب کی گاڑی حادثے کا شکار*

اسلام آباد: پنجاب کی سینئر وزیر اور حکمران جماعت مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی اور انہیں آنکھ پر چوٹ آئی ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ ڈی ایچ اے فیز 5 میں پیش آیا اور ان کے ساتھ رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب بھی گاڑی میں موجود تھیں۔

 مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب ڈی ایچ اے فیز 5 میں چار گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں۔ گاڑی کے حادثے میں مریم اورنگزیب کو آنکھ پر چوٹ آئی ہے۔
*اسلام آباد: مریم اورنگزیب کی گاڑی حادثے کا شکار*

اسلام آباد: پنجاب کی سینئر وزیر اور حکمران جماعت مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی اور انہیں آنکھ پر چوٹ آئی ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ ڈی ایچ اے فیز 5 میں پیش آیا اور ان کے ساتھ رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب بھی گاڑی میں موجود تھیں۔

 مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب ڈی ایچ اے فیز 5 میں چار گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں۔ گاڑی کے حادثے میں مریم اورنگزیب کو آنکھ پر چوٹ آئی ہے۔
اسلام آباد: مریم اورنگزیب کی گاڑی حادثے کا شکار اسلام آباد: پنجاب کی سینئر وزیر اور حکمران جماعت مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی اور انہیں آنکھ پر چوٹ آئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ ڈی ایچ اے فیز 5 میں پیش آیا اور ان کے ساتھ رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب بھی گاڑی میں موجود تھیں۔ مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب ڈی ایچ اے فیز 5 میں چار گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں۔ گاڑی کے حادثے میں مریم اورنگزیب کو آنکھ پر چوٹ آئی ہے۔
2:50 am
Imtiaz Abbasi Bharakaho
اسلام آباد کے سب سے بڑے سینٹورس مآل کی پیڈ پارکنگ غیر محفوظ  

اسلام آباد 


سینٹورس مال کی پیڈ پارکنگ سے فرہاد نامی شہری جو سینٹورس مال میں  ملازمت کرتا ہے کا  ھنڈا 125موٹر سائیکل پارکنگ سے چوری 

شہری کے پاس پیڈ پارکنگ کی رسید بھی موجود ہے 


شہری نے اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ مارگلہ درخواست جمع کروا دی 

سینٹورس مال جیسے بڑے شاپنگ سینٹر کی پیڈ پارکنگ غیر محفوظ ہونا کسی رسک سے کم نہیں۔۔
شہری
اسلام آباد کے سب سے بڑے سینٹورس مآل کی پیڈ پارکنگ غیر محفوظ  

اسلام آباد 


سینٹورس مال کی پیڈ پارکنگ سے فرہاد نامی شہری جو سینٹورس مال میں  ملازمت کرتا ہے کا  ھنڈا 125موٹر سائیکل پارکنگ سے چوری 

شہری کے پاس پیڈ پارکنگ کی رسید بھی موجود ہے 


شہری نے اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ مارگلہ درخواست جمع کروا دی 

سینٹورس مال جیسے بڑے شاپنگ سینٹر کی پیڈ پارکنگ غیر محفوظ ہونا کسی رسک سے کم نہیں۔۔
شہری
اسلام آباد کے سب سے بڑے سینٹورس مآل کی پیڈ پارکنگ غیر محفوظ اسلام آباد سینٹورس مال کی پیڈ پارکنگ سے فرہاد نامی شہری جو سینٹورس مال میں ملازمت کرتا ہے کا ھنڈا 125موٹر سائیکل پارکنگ سے چوری شہری کے پاس پیڈ پارکنگ کی رسید بھی موجود ہے شہری نے اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ مارگلہ درخواست جمع کروا دی سینٹورس مال جیسے بڑے شاپنگ سینٹر کی پیڈ پارکنگ غیر محفوظ ہونا کسی رسک سے کم نہیں۔۔ شہری
2:52 am
سندھ طاس معاہدہ کیا تھا؟ سندھ طاس معاہدہ (Indus Waters Treaty) ایک تاریخی معاہدہ تھا جو 1960ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوا۔، اس معاہدے کا مقصد دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کے پانی کی تقسیم کا تعین کرنا تھا، تاکہ دونوں ممالک پانی کے مسائل سے بچ سکیں۔ یہ معاہدہ عالمی بینک کی ثالثی میں 19 ستمبر 1960ء کو کراچی میں طے پایا، اور اس پر دستخط اُس وقت کے بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو اور پاکستان کے صدر ایوب خان نے کیے۔ معاہدے کی اہم شقیں:
  1. مشرقی دریا (راوی، بیاس، ستلج) کا پانی بھارت کو دیا گیا۔
  1. مغربی دریا (سندھ، جہلم، چناب) کا پانی پاکستان کو دیا گیا۔
  1. بھارت کو مغربی دریاؤں سے کچھ مخصوص مقاصد (مثلاً بجلی پیدا کرنا، زراعت) کے لیے محدود مقدار میں پانی استعمال کرنے کی اجازت دی گئی، لیکن وہ ان دریاؤں کا بہاؤ نہیں روک سکتا۔
  1. اگر دونوں ممالک میں پا
Read more
2:55 am
وفاقی حکومت کا دریائے سندھ پر متنازع کینالز منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ
2:55 am
پاکستان کی جانب سے تاشکند اورشملہ معاہدہ ختم کیا جائے گا تاشکند معاہدہ 1965ء کی جنگ ختم کرنے کے لئے 10 جنوری 1966ء کو ازبکستان میں ہوا تھا شملہ معاہدہ 1971ء کی جنگ ختم کرنے کے لئے 2 جولائی 1972ء کو شملہ میں ہوا تھا
2:55 am
N
Nawa E Murree News Isb+92 300 5149522
Forwarded
4:45 am
4:46 am
4:46 am
+12
ishtiaaq9+92 300 5115697
بھارت کا تحقیقات کے بغیر پراپیگنڈا ؟ پہلگام حملے کے پیچھے چھپےبھارت کے مذموم مقاصد؟ کیا پاک بھارت جنگ تیار ہے ؟ سینئر صحافی اشتیاق احمد عباسی کا خصوصی تجزیہ https://youtu.be/GUtxFMYhuYg?si=KLebpodt9YHwUx5y
7:14 am
Imtiaz Abbasi Bharakaho
انڈیا کی دھمکی کو مذاق میں اڑانے کے پیچھے بھی ایک ہیرو کا کردار ہے وہ ہے محب وطن ڈاکٹر عبدالقدیر خان ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہزاروں رحمت نازل  فرمائے ڈاکٹر صاحب  کی قبر پر آمین۔۔۔۔۔
ڈاکٹر صاحب کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین 

دفاع وطن اور ملکی سلامتی کے لیئے 
تمام قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔۔۔۔

پاکستان زندہ آباد ۔۔۔
پاک فوج زندہ آباد  .
انڈیا کی دھمکی کو مذاق میں اڑانے کے پیچھے بھی ایک ہیرو کا کردار ہے وہ ہے محب وطن ڈاکٹر عبدالقدیر خان ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہزاروں رحمت نازل  فرمائے ڈاکٹر صاحب  کی قبر پر آمین۔۔۔۔۔
ڈاکٹر صاحب کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین 

دفاع وطن اور ملکی سلامتی کے لیئے 
تمام قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔۔۔۔

پاکستان زندہ آباد ۔۔۔
پاک فوج زندہ آباد  .
انڈیا کی دھمکی کو مذاق میں اڑانے کے پیچھے بھی ایک ہیرو کا کردار ہے وہ ہے محب وطن ڈاکٹر عبدالقدیر خان ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہزاروں رحمت نازل فرمائے ڈاکٹر صاحب کی قبر پر آمین۔۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین دفاع وطن اور ملکی سلامتی کے لیئے تمام قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔۔۔۔ پاکستان زندہ آباد ۔۔۔ پاک فوج زندہ آباد .
9:02 am
Javed Akhtar Intizar+92 333 5533894
9:09 am
Imtiaz Abbasi Bharakaho
Forwarded
9:12 am
Imtiaz Abbasi Bharakaho
Forwarded
9:12 am
Imtiaz Abbasi Bharakaho
Forwarded
9:12 am
Javed Akhtar Intizar+92 333 5533894
9:18 am
Ch Naheed+92 300 9122015
Forwarded many times
Get more info about this message. Search on web
10:16 am
Javed Akhtar Intizar+92 333 5533894
10:32 am
N
Naseem Abbasi+92 321 5673472
10:42 am
Imtiaz Abbasi Bharakaho
0:41
کچھ دیر قبل لیپہ ویلی میں دونوں افواج میں فائرنگ کا تبادلہ
2:49 pm
پہلگام فالس فلیگ کا پردہ چاک کرنے پر آسام کے رکن اسمبلی گرفتار سچ بیان کرنے کی پاداش میں آسام پولیس نے امین الاسلام کو حراست میں لے لیا رکن اسمبلی نے واقعہ ”بھارتی حکومت کی سوچی سمجھی سازش“ قرار دیا تھا
2:51 pm
مودی کی گیدڑ بھبکیاں بھارت کی سٹاک مارکیٹس کو لے ڈوبیں،سرمایہ کار پریشان سینسکس 30 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس سے زائد گر گیا، نفٹی 50 انڈیکس میں 1.4 فیصد کی کمی آئی سرمایہ کاروں میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے٬رپورٹ
2:51 pm
جےیو آئی کا 27 اپریل مینار پاکستان اسرائیلی مردہ باد ملین مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم اجلاس لاہور بھر میں تشہیری و دعوتی کیمپ قائم،کل سے جلسہ گاہ کے انتظامات کا آغاز کردیا جائے گا اجلاس کی صدارت ترجمان جےیو آئی پاکستان محمد اسلم غوری نے کی اجلاس میں مولانا محمد امجد خان، حافظ نصیر احمد احرار،حافظ غضنفرعزیز شریک مولانا حسن معاویہ،مولانا محب النبی،حافظ عبدالرحمن شریک ملین مارچ میں فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی جائے گی،محمد اسلم غوری ملین مارچ میں وکلاء، تاجران اور ہر طبقہ زندگی کے افراد بھرپور شرکت کریں گے۔ اسلم غوری اسرائیل مردہ باد ملین مارچ میں اتحاد امت کا شاندار مظاہرہ ہوگا،محمد اسلم غوری جاری کردہ میڈیا سیل جےیو آئی پنجاب
2:52 pm
Imtiaz Abbasi Bharakaho
2:12
جب ایک بار بھارت اور اسرائیل نے پاکستان کو دھمکی دی تھی تو شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے افواج پاکستان کو کیا ھدایات دی تھی۔۔۔۔؟؟؟۔۔۔خود اس وقت کے آرمی چیف جنرل اسلم بیگ کی زبانی
2:56 pm
S
sayyababbasi dte+92 313 5630518
2:58 pm
Imtiaz Abbasi Bharakaho
عمران خان و اہلیہ کی بریت کی درخواستیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نےکیس جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کر لی آرڈرکر دیا ہے آفس کیس مقرر کر دے گا، جسٹس انعام منہاس
3:12 pm
چین کا نیا مشن خلا میں جانے کو تیار،2پاکستانی خلا باز بھی حصہ ہوں گے پاکستانی خلاء بازوں کو چین میں تربیت حاصل کرنے کے لیے منتخب کیا جائے گا، رپورٹ
3:12 pm
پہلگام واقعہ:پاک بھارت معاملات کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں،امریکا ان لوگوں کے لیے دعاگو ہیں جن کے عزیز مارے گئے اور زخمیوں کی جلد صحتیاب کی دعا کرتے ہیں٬محکمہ خارجہ واقعہ میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے٬بیان
3:12 pm
پاکستان ایٹمی طاقت ہے،جنگ کی تو بہت مارے گا،سابق بھارتی جنرل مودی حکومت کو کشیدگی بڑھائے رکھنے کا مشورہ، پاکستان کی روایتی فوجی طاقت کا بھی اعتراف پاکستان جنگ کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے٬لیفٹیننٹ جنرل (ر)ایچ ایس پناگ
3:19 pm
Javed Akhtar Intizar+92 333 5533894
3:33 pm
اسلام آباد ( پ ر) ازاد عوام تحریک نے پہلگام حملے میں ہلاک ہونے والوں کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کے مایوس کن روایے پر شدید تشویش اور بھارت کے عاقبت نااندیش فیصلوں کو حیران اور پریشان کن قرار دیا ہے۔چیئرمین آزاد عوام تحریک جاوید انتظار نے بھارت کی طرف سے پانی کے معاہدے توڑنے کو غیر جمہوری طرز عمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہلگام حملہ بھارتی سکیورٹی خامیوں کی نشاندہی کرتا ہے۔تا ہم جنگ مسلط ہوئی تو پاکستانی قوم اپنی حقوق تحفظ کے لیے فوج کے ساتھ کھڑی ہوگی۔شملہ معاہدہ سمیت دو طرفہ معاہدوں کو بھارت ختم کرنے کا کوئی حق نہیں رکھتا۔معاہدوں کے فیصلے دونوں فریقین کی باہمی رضامندی کے بغیر ممکن نہیں۔اپنی سکیورٹی کے معاملات کو درست کرنے کی بجائے بھارت اوٹ پٹانگ فیصلے کر رہا ہے۔بھارت کی اپوزیشن جماعتیں اور عوام بھارتی حکومت کے فیصلوں کے خلاف ہے۔جس پر بھارت پ…
Read more
3:33 pm
Dildar Ahmad Satti+92 334 5254990
ایبٹ اباد( نمائندہ خصوصی) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ اباد کی لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام ایبٹ اباد کیمپس میں بین الہزارہ قرآت و نعت مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزارہ بھر سے 27 سے زائد مختلف جامعات کالجز اور سکولز کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی قرآت میں پاکستان سکاؤٹس کیڈٹ کالج مانسہرہ کے سید محمد طلحہ اور نعت خوانی میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ہری پور کے دانیال احمد اول پوزیشن کے ساتھ فاتح قرار پائے مہمان خصوصی ملک کے سنیئر سپورٹس جرنلسٹ اور ہزارہ اباسین آرٹس کونسل ایبٹ اباد کے شعبہ نعت کے انچارج طاہر منیر اعوان اور صدر تقریب ڈائریکٹر کامسیٹس ایبٹ آباد پروفیسر ڈاکٹر شاہد خٹک نے کامیاب طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے ۔کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ اباد کے ہفتہ تقریبات کے سلسلے میں کامسیٹس لٹریری سوسائٹی ایبٹ اباد نے ادارے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ڈاکٹر ہارون الرشید آڈیٹوریم میں ہزارہ ڈویژن کی سطح پر ان مقابلوں کا انعقاد کیا۔ جس میں ہزارہ بھر سے27 سے زائد تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات شریک ہوئے ۔ان مقابلوں میں قرآت میں منصفین کے فرائض حافظ رخسار راجپوت اور حافظ عبدالباسط مہروی جبکہ مقابلہ نعت میں ممتاز نعت گو شاعر اور نعت خواں اسامہ پرویز اور قیصر ہاشمی نے سر انجام دیے۔ تقریبا پانچ گھنٹوں سے زائد تک جاری رہنے والے ان مقابلوں میں قرآت میں پاکستان اسکاؤٹ کیڈٹ کالج مانسہرہ کے سید محمد طلحہ نے پہلی ،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر ون ایبٹ اباد کے سید زکریا نے دوسری اور ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے حافظ سلمان خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ نعت خوانی کے مقابلوں میں میدان گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ہری پور کے دانیال احمد کے ہاتھ رہا ۔نعت کے ان مقابلوں میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین نمبر ون ایبٹ اباد کی اقراء جہانزیب دوسرے اور گورنمنٹ کامرس کالج ایبٹ اباد کے مزمل جلیل اور دی پیس گروپ اف سکولز اینڈ کالجز کے فہد نسیم مشترکہ طور پر تیسرے نمبر پر رہے ۔جبکہ مقابلوں کے اختتام پر مہمان خصوصی طاہر منیر اعوان مہمان اعزاز دانیال الیاس صدر تقریب ڈائریکٹر کامسیٹس ایبٹ آباد پروفیسر ڈاکٹر شاہد خٹک سی ایل ایس کے فیکلٹی انچارج پروفیسر ڈاکٹر اسد رفاق ججز اسامہ پرویز حافظ رخسار راجپوت اور حافظ عبدالباسط مہروی نے بھی خطاب کیا۔ مہمان خصوصی طاہر منیر اعوان کا کہنا تھا کہ آقا دو جہاں کی ذات صفات و کمالات کی وہ بے کراں کائنات ہے جس کا احاطہ بشریت کے بس کی بات نہیں اور دنیا میں پھیلے مسلمانوں کے زوال کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ وہ اسوہ مصطفیٰ کے آب حیات سے دور ہو چکی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم عشق مصطفیٰ کو اپنے سینوں میں بسا کر اور کتاب مبین سے اپنے مسائل کا حل تلاش کریں جبکہ صدر تقریب پروفیسر ڈاکٹر شاہد خٹک نے شاندار تقریب کے انعقاد پر سی ایل ایس سوسائٹی کے ممبران کو مبارک باد پیش کی اور ائندہ کے لیے بھی اپنی جانب سے مکمل سرپرستی کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ ادارہ قرآت و نعت سمیت دیگر شعبوں میں بھی طلبہ و طالبات کی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے کے لیے اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کرتا رہے گا جبکہ تقریب کے اخر میں مہمان خصوصی طاہر منیر اعوان صدر تقریب پروفیسر ڈاکٹر شاہد خٹک اور مہمان اعزاز دانیال الیاس نے کامیاب طلبہ و طالبات اور ججز میں شیلڈز ،سوینیرز اور تعریفی اسناد تقسیم کیں۔
4:21 pm
R
Rashidmughal+92 310 5232007
TPP April-25.pdf
8 pagesPDF6 MB
4:43 pm
Imtiaz Abbasi Bharakaho
پاکستان ایٹمی طاقت ہے، جنگ کی تو بہت مارے گا۔ سابق بھارتی جنرل مودی حکومت کو کشیدگی بڑھائے رکھنے کا مشورہ، پاکستان کی روایتی فوجی طاقت کا بھی اعتراف پاکستان جنگ کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر)ایچ ایس پناگ یہ بیان سابق بھارتی لیفٹیننٹ جنرل ایچ ایس پناگ کا ہے، جس میں انہوں نے نہ صرف پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کو تسلیم کیا بلکہ اس کی روایتی فوجی طاقت کا بھی اعتراف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے:
"پاکستان ایٹمی طاقت ہے، جنگ کی تو بہت مارے گا"
ساتھ ہی انہوں نے مودی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صرف کشیدگی کو بڑھا کر سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش نہ کرے، کیونکہ پاکستان کے پاس جنگ کو برداشت کرنے اور جواب دینے کی مکمل صلاحیت موجود ہے۔ یہ بیان اس بات کا مظہر ہے کہ خطے میں طاقت کا توازن صرف جذبات سے نہیں بلکہ حقیقی فوجی صلاحیتوں سے جڑا ہوا ہے، اور کسی بھی قسم کی مہم جوئی دونوں ملکوں کے لئے خطرناک نتائج لا سکتی ہے۔
5:07 pm
S
Syed Inayatullah Jan+92 307 5782182
Forwarded
محبت، ثقافت اور بصیرت کا پُرامن سفر – آئی بی سی اردو۔
ibcurdu.com
6:34 pm
Rizwan+92 333 5152167
تبلیغی جماعت کے دنیا بھر میں‌سالانہ اجتماعات کا شیڈول جاری | Daily CPEC News
www.dailycpec.com
9:37 pm
Rizwan+92 333 5152167
*بد دعا کیسے تباہی پھیرتی ہے ؟؟؟* | Daily CPEC News
www.dailycpec.com
9:37 pm
1 unread message
Javed Akhtar Intizar+92 333 5533894
اسلام آباد ( پ ر) کیریئر ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ ٹیسٹ 3 مئی بروز ہفتہ کو منعقد ہونگے ۔پہلا ٹیسٹ عابد میرج ہال رحیمو چوک ترلائی کلاں نزد ترامڑی چوک لہتراڑ روڈ اسلام آباد میں صبح 9 بجے منعقد ہو گا ۔ جس میں آئی سی سی غوری گارڈن کیمپس، آئی سی سی ٹھنڈا پانی لہتراڑ روڈ کیمپس،ائی سی سی علی پور لہتراڑ روڈ کیمپس میں رجسٹرڈ ہونے والے طلباء شرکت کریں گے۔کیریئر ٹیلنٹ ہنٹ سکالرشپ کا دوسرا ٹیسٹ ائی سی سی اڈیٹوریم کیانی روڈ بہارہ کہو میں دن 12 بجے ہو گا ۔ جس میں ائی سی سی سیری چوک دھنیال سٹریٹ بہارہ کہو،ائی سی سی سملی ڈیم روڈ کیمپس, ائی سی سی کیانی روڈ بہارہ کہو کیمپس میں رجسٹرڈ ہونے والے طلباء شریک ہوں گے۔دونوں اطراف فیڈرل بورڈ میٹرک کے امتحان دینے والے ہزاروں طلبہ وطالبات ٹیسٹ دینے کے لیے رجسٹریشن کروائی۔ٹیسٹ میں شامل ہونے کے لیے رجسٹریشن 3 مئی صبح 8 بجے تک جاری رہے گی۔ ان تق…
Read more
9:52 pm