نیشنل گیمز عمران گچکی کی خدمات اور معاونت قابل ستائش ہیں، حاجی محمد اجمل

عمران گچکی،سپورٹس جرنلسٹ محمد اجمل،ڈی جی سپورٹس بلوچستان درا بلوچ ایوب سپورٹس کمپلکس کے وزٹ کے موقع پر
( محمد اقبال ہارپر)

ٌلاہور:نیشنل گیمز کے انعقاد کیلۓ وزیر اعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری عمران گچکی کی خدمات اور معاونت قابل ستائش ہیں۔ عمران گچکی کے ساتھ سیکرٹری سپورٹس اسحاق جمالی،ڈی جی سپورٹس درا بلوچ نے بھی ان گیمز کو کامیاب بنانے کیلۓ دن رات ایک کر دیا سینئر سپورٹس جرنلسٹ حاجی محمداجمل نے بتایا کہ عمران گچکی پہت سپورٹس لور شخصیت ہیں کھیلوں کے فروغ کیلۓ تمام اداروں ایسوسی ایشنز کی بھرپور معاونت کیلۓ ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں۔عمران گچکی خود بھی کرکٹ کے کھیلاڑی رہے ہیں ان کا اپنا کرکٹ کلب بھی ہے اور اب تک لاتعداد بیروزگار کرکٹرز کو جاب پر لگوا چکے ہیں، عمران گچکی بلوچستان کی ایک ہر دلعزیز شخصیت ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں