پاک افغان سیریز؛ شائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کا اعلان

فینز بغیر ٹکٹس اسٹیڈیم آکر میچز دیکھ سکتے ہیں ،-تصویر: افغانستان کرکٹ

پاکستان اور افغانستان کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے شائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کا اعلان کردیا گیا۔

کولمبو:سری لنکا میں افغان بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے شائقین بغیر ٹکٹس اسٹیڈیم آکر میچز دیکھ سکتے ہیں۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے 22 اگست، دوسرا میچ 24 اور تیسرا 26 اگست کو ہوگا، سیریز کے میچز ہمبنٹوٹا اور کولمبو میں شیڈول ہیں۔
دوسری جانب قومی ٹیم کے کرکٹرز نے افغانستان کے خلاف سیریز سے قبل جمعہ کو تربیتی کیمپ میں حصہ لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں