آسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز کیٹیگری کا ٹائٹل امریکا کی میڈیسن کیز نے جیت لیا

میڈیسن کیز نے سیمی فائنل میں پولینڈ کی ایگا شواٹیک کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی

میلبرن: (جاگیرنیوز) آسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز کیٹیگری کا ٹائٹل امریکا کی میڈیسن کیز نے جیت لیا۔
میڈیسن کیز نے فائنل میں دفاعی چیمپئن بیلا روس کی آرینا سبالینکا کو شکست دی۔ میڈیسن کیز کی جیت کا سکور 6-3، 2-6 اور 7-5 رہا۔
یاد رہے کہ میڈیسن کیز نے سیمی فائنل میں پولینڈ کی ایگا شواٹیک کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں