بھارتی فاسٹ باؤلر آئی سی سی مینز ٹی 20 پلیئر آف دی ایئر قرار

بابر آعظم پاکستان،سکندر رضا زمبابوے اور آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ بھی نامزد کھلاڑیوں میں شامل تھے
دبئی: (جاگیرنیوز) بھارتی فاسٹ باؤلر کو آئی سی سی مینز ٹی 20 پلیئر آف دی ایئر قرار دے دیا گیا۔
آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر کا اعلان کر دیا جس کے مطابق بھارت کے فاسٹ باؤلر ارشدیپ سنگھ ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر قرار پائے۔
پاکستان کے بابر آعظم، زمبابوے کے سکندر رضا اور آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ بھی ٹی 20 پلیئرآف دی ایئر کے لیے نامزد کھلاڑیوں میں شامل تھے۔
Load/Hide Comments