ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا بمقابلہ آئرلینڈ، ٹاس تاخیر کا شکار

-تصویر: آئی سی سی

فلوریڈا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان ہونے والا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔
لوڈرہِل میں شیڈول میگا ایونٹ کے 30 ویں میچ میں گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں