رونالڈو کا النصر سے آج نیا معاہدہ، روزانہ 5 لاکھ 50 ہزار یورو ملیں گے

رونالڈو کو نئے معاہدے کے ساتھ ساتھ کلب میں شراکت داری کی بھی پیشکش کی گئی ہے

ریاض: (جاگیر نیوز) فٹ بال کے سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے کا اعلان آج ہوگا۔
نئے معاہدے کے مطابق رونالڈو روزانہ5 لاکھ 50 ہزار یورو یعنی پاکستانی کرنسی میں تقریبا 16 کروڑ روپے معاوضہ لیں گے۔رونالڈو کو نئے معاہدے کے ساتھ ساتھ کلب میں شراکت داری کی بھی پیشکش کی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں