علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور، نوٹیفکیشن جاری

بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کا بطور صوبائی صدر استعفیٰ منظور کیا جاتا ہے،نوٹیفکیشن
اسلام آباد: (جاگیر نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ منظور کر لیا۔
بیرسٹر گوہر علی خان نے علی امین کے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کا بطور صوبائی صدر استعفیٰ منظور کیا جاتا ہے۔
Load/Hide Comments