ایشین جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ، پاکستان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے آخری گروپ میچ میں مکاؤ کو 0-3 سے شکست دی
اسلام آباد: (جاگیرنیوز) ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔
پاکستان نے آخری گروپ میچ میں مکاؤ کو 0-3 سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ نواز، انس شاہ اور سخی ترین نے میچز جیتے۔واضح رہے کہ پاکستان نے کل بھارت اور چین کو بھی شکست دی تھی۔
Load/Hide Comments