بلاول بھٹو سے کرک، بنوں، لکی مروت، کرم، اورکرزئی، کوہاٹ کے پارٹی کارکنوں کی ملاقات

بلاول بھٹو زرداری کو سابق فاٹا کے عمائدین اور پارٹی رہنماؤں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا-

چیئرمین پی پی کی وفود سے نچلی سطح تک مسائل کے حل کے اقدامات پر بات چیت ہوئی
کوہاٹ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے عظیم باغ میں کرک، بنوں، لکی مروت، کرم، اورکزئی اور کوہاٹ کے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں نے ملاقات کی۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق فاٹا کے علاقوں کے عمائدین اور پارٹی رہنماؤں سے بھی ملاقات کی، بلاول بھٹو زرداری کو سابق فاٹا کے عمائدین اور پارٹی رہنماؤں نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔بلاول بھٹو زرداری کو کرک، بنوں، لکی مروت، کرم، اورکزئی اور کوہاٹ کے پی پی عہدیدارون نے اپنی کارکردگی سے آگاہ کیا، چیئرمین پی پی کی وفود سے نچلی سطح تک مسائل کے حل کے اقدامات پر بات چیت ہوئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں