سائفر کیس،بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں نیا بینچ تشکیل ،جسٹس منصور شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ کا حصہ-

سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بینچ تبدیل، کیس کی سماعت 22 دسمبر کو ہوگی.
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر ہوگئی۔
سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بینچ تبدیل کر دیا گیا، جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔
جسٹس منصور شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ کا حصہ ہیں، کیس کی سماعت 22 دسمبر کو ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں