آصف زرداری کی پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت

شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی پارٹی میں اختلافات جلد ختم کرنے کی ہدایات –

دیگر جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ صوبائی قیادت کرے گی، سابق صدر
پشاور: سابق صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گورنر ہاؤس پشاور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں الیکشن کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
آصف علی زرداری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیگر جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ صوبائی قیادت کرے گی۔ انہوں نے پارٹی میں اختلافات جلد ختم کرنے کی ہدایات بھی دیں۔

اسلام آباد: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد عالم دین احمد سعید کاظمی بھی پی پی پی میں شامل-فوٹو:پی پی پی

صدر آصف زرداری نے حامد سعید کاظمی اور احمد سعید کاظمی کو دیگر رفقاء سمیت پی پی پی میں شمولیت پر مبارک باد دی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں