شہیدذوالفقارعلی بھٹو کی سالگرہ پرچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ٹیوٹر x پر پیغام

قائد عوام شہیدذوالفقارعلی بھٹو کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، ہم قائدِ عوام کے نظریے کے مطابق پاکستان کو ایک خوشحال، مضبوط اور مساوات پر کھڑا ملک بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ آئیں اس موقع پر ایک عہد کریں کہ ہم شہید بھٹو کے منشور ‘روٹی، کپڑا اور مکان’ پر عمل کرکے ملک سے مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کا خاتمہ کریں گے

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں