ا نچارج سینٹرل سیکرٹریٹ سید سبط الحیدر بخآری قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کے یوم ولادت کا کیک کاٹ رہے ہیں-

ذوالفقار علی بھٹو شہید نے استحصال اور جبر کے خلاف آواز اٹھانےکا درس دیا ،ہ بھٹو شہید نے جان دے دی لیکن عوام ملک اور آئین پر سمجھوتہ نہیں کی
بھٹو شہید کا سب سے بڑا کارنامہ متفقہ آئین تھا جس کے تابع سارے ادارے ہیں قائد عوام نے آئین دیا ہم آئین اور جمہوریت کا تحفظ کر رہے ہیں
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخآری نے بانی پیپلز پارٹی قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید وزیراعظم کے یوم ولادت پر پیغام میں کہا ہے کہ بانی چیرمین پیپلز پارٹی زوالفقار علی بھٹو نے عوام الناس کو عوامی جمہوری سیاسی سرگرمی اور ریاستی سرکاری معاملات میں۔ براہ راست شریک کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کا پلیٹ فراہم کیاذوالفقار علی بھٹو کو تاریخی قومی عوامی خدمات پر قائد عوام کا خطاب دیا گیا نیر بخآری نے کہا ہے کہ بھٹو شہید کا سب سے بڑا کارنامہ متفقہ آئین تھا جس کے تابع سارے ادارے ہیں قائد عوام نے آئین دیا ہم آئین اور جمہوریت کا تحفظ کر رہے ہیں ذوالفقار علی بھٹو شہید نے استحصال اور جبر کے خلاف آواز اٹھانےکا درس دیا نیر بخاری نے مزید کہا ہے کہ بھٹو شہید نے جان دے دی لیکن عوام ملک اور آئین پر سمجھوتہ نہیں کیاامید پاکستان نوجوان قائد چیرمین بلاول بھٹو شہریوں کے آئینی معاشی انسانی حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیںجمہوری جدوجہد بار آور ثابت ہوگی اور عوام کی ووٹ کی طاقت سے چیرمین بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بنیں گےچیرمین بلاول بھٹو لوگوں کے آئینی معاشی انسانی حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں انہوں۔ نے کہا ہے کہ
طاقت کا سرچشمہ عوام پپلز پارٹی کی سیاسی میراث یے نیر بخاری نے مزید کہا ہے کہ سال نو میں قوم قائد عوام کی فکر و فلسفہ اور جمہوری پارلیمانی نظام نظریہ کے تحت ووٹ کا ائینی حق استعمال کرے گی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں