مسلم لیگ ن اور ق لیگ کی قیادت میں آج ہونیوالی ملاقات مؤخر

-فوٹو : فائل

لاہور: حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی آج ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ہونے والی ملاقات مؤخر کردی گئی۔خبروں کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہونا تھا۔نوازشریف چوہدری شجاعت حسین سے مرکز اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے تعاون کی درخواست کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں