قوم نے 8 فروری کو خاموشی سے ووٹ دیکر بانی پی ٹی آئی کو جتوای،عامرڈوگر

عامر ڈوگر نے کہا کہ 94 ارکان قومی اسمبلی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں،تحریک انصاف رہنما-

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ قوم نے 8 فروری کو خاموشی سے ووٹ دے کر بانی پی ٹی آئی کو جتوایا ہے۔
تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ ہمارے لیڈر بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہوں گے، مریم نواز نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا لیکن انہوں نے اس نعرے کو دفن کیا۔عامر ڈوگر نے کہا کہ 94 ارکان قومی اسمبلی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں