حذیفہ ابراہیم نے امریکا میں اوپن انڈر19 اسکواش چیمپئین شپ جیت لی

-فوٹو: فائل

کراچی: پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے امریکا میں منعقدہ ہیوسٹن اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئین شپ جیت لی۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق ایونٹ کے فائنل میں یو ایس اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں حذیفہ ابراہیم اور امریکا کے کرسٹائن کیپیلا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔حذیفہ ابراہیم نے امریکی کھلاڑی کرسٹائن کیپیلا کو 1-3 سے مات دے کر 35 واں انٹرنیشنل ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں