کوئٹہ: مین ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر گئی ، مختلف علاقوں میں بجلی معطل

کوئٹہ: گڈو سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ آنے والی بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر گئی۔
کیسکو حکام کے مطابق رات گئے مین ٹرانسمیشن لائن بند ہونے سے کوئٹہ کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
کیسکو حکام کا کہنا ہے کہ ٹرانسمیشن لائن کی بحالی کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں