سٹاک مارکیٹ میں کئی روز کی مندی کے بعد مثبت رجحان

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کئی روز کی مندی کے بعد آج بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 190 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 65 ہزار 793 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 53 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے ساتھ 100 انڈیکس 65 ہزار 603 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں