پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر سندھو کی مدت ملازمت میں توسیع

ظہیر احمد بابر سدھو نے 18 مارچ کو ریٹائر ہونا تھا-

اسلام آباد: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملامت کل پوری ہو رہی تھی اور انہوں نے 18 مارچ کو ریٹائر ہونا تھا۔ ظہیر احمد بابر سندھو نے 19 مارچ 2021ء کو چیف آف ائیر اسٹاف کی ذمہ داری سنبھالی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں