سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت

گیس کا کنواں 100فیصد ماری پٹرولیم کی ملکیت ہے-

کراچی: سندھ میں ماری غازج فارمیشن فیلڈ میں گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے۔
ماری پٹرولیم کے مطابق کنویں سے 10.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی، گیس کا کنواں 100فیصد ماری پٹرولیم کی ملکیت ہے۔ماری پٹرولیم نے گیس کی دریافت کے حوالے سے اسٹاک ایکسچینج کو خط بھی لکھ دیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں