فٹبال نیشنل کپ کا آخری مرحلہ 23 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا

چھ گروپوں میں تقسیم ہر ٹیم دوسرے مرحلے میں پہنچنے کے لیے 3،3 میچز کھیلے گی-

کراچی : فٹبال نیشنل کپ 24 – 2023ءکا آخری مرحلہ 23 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا۔
فٹبال فیڈریشن کے تحت ایکشن سے بھرپور ٹورنامنٹ 28 اپریل تک جاری رہے گا ، سندھ بھر کی چوبیس مینز ٹیمیں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔چھ گروپوں میں تقسیم ہر ٹیم دوسرے مرحلے میں پہنچنے کے لیے 3،3 میچز کھیلے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں