رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات، صدر مملکت نے منظوری دے دی

-فوٹو: فائل

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور تعیناتی کی منظوری دے دی۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور رانا ثنا اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا۔ صدر مملکت نے رانا ثنا اللہ خان کی تعیناتی کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 93 کی شق ایک کے تحت دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں