پاکستان نیوی کے زیراہتمام انٹر سروسز باکسنگ چیمپئین شپ
میزبان نیوی کی 5گولڈ اور6سلورز میڈلز کے ساتھ دوسری پوزیشن-
پاک ارمی پہلےنیوی دوسرے ائرفورس تیسرے نمبر پر رہی
کراچی:پاکستان نیوی کے زیراہتمام کراچی میں انٹر سروسز باکسنگ چمپین شپ منعقد ہوئی جس میں پاکستان آرمی نے 8 گولڈ 3سلور میڈل حاصل کر کے چیمپئین بننے کا اعزاز حاصل کیا۔جبکہ میزبان نیوی نے 5گولڈ اور6سلورز میڈلز کے ساتھ دوسری پوزیشن اور۔پاکستان ائیرفورس نے 4 سلور میڈلز لئے لیکن کوئی گولڈ میڈل لینے میں ناکام رہی اورتیسری پوزیشن حاصل کر سکی۔
Load/Hide Comments




