کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس حادثہ کا شکار

متاثرہ ٹریک کو تاحال بحال نہیں کیا جا سکا-

کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ پیش آ گیا۔
پولیس کے مطابق عوام ایکسپریس ریلوے پھاٹک پر پھنسے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ریلوے ٹریک کو تا حال کھولا نہیں جا سکا ہے۔ ٹریک پر پھنسے مٹی سے لوڈ ٹرک کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں