پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار

کارڈف میں صبح سے بارش ہو رہی ہے اور توقع ہے کہ بارش کا سلسلہ رات تک جاری رہے گا-فوٹو: گیٹی امیجز

کارڈف: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا۔
کارڈف میں صبح سے بارش ہو رہی ہے اور توقع ہے کہ بارش کا سلسلہ رات تک جاری رہے گا۔انگلینڈ نے ہفتہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 23 رنز سے فتح حاصل کر کے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی تھی۔بدھ کو لیڈز میں پہلا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا، سیریز کا آخری میچ جمعرات کو اوول میں کھیلا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں