ماہ نور علی کاشاندارکھیل، سنگاپور جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

سنگا پور جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں ماہ نور علی نے چین کی فینگ چن کو شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کیا-

سنگاپور: پاکستانی کھلاڑی ماہ نور علی نے سنگاپور جونیئرسکواش چمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
سنگاپور میں ہونیوالی سنگا پور جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں ماہ نور علی نے چین کی فینگ چن کو شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ماہ نور علی کی جیت کا سکور 6-11، 7-11 اور 4-11 رہا، ماہ نور نے اس سے قبل آسٹریلین جونیٸر اوپن میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں